World Most Beautiful Lady Nurse

World Most Beautiful Lady Nurse

دنیا کی خوبصورت ترین لیڈی ڈاکٹر جس کو نبض دکھانے کیلئے مرد بیمار ہونے کی ایکٹنگ کرنے لگے
بیماروں کو صحت مند کرنے والے ڈاکٹر تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے لیکن یہ انوکھی ڈاکٹر صاحبہ ہیں کہ ان کے حسن کے جلوے دیکھ کر اچھے خاصے صحت مند مرد بھی بیمار پڑ جاتے ہیں، تا کہ کسی طرح علاج کے بہانے ان سے چند لمحوں کی ملاقات ہو جائے۔

دنیا کی سب سے خوبصورت نرس منظر عام پر آگئی، جسے دیکھتے ہی صحت مند مرد بھی شدید بیمار ہوجاتے ہیں
ماریہ جیلکٹ نامی اس نوجوان خاتون ڈاکٹر نے اپنی پیاری اداﺅں سے سوشل میڈیا پر تہلکہ برپا کررکھا ہے۔ وہ اپنی ایسی خوبصورت تصاویر پوسٹ کرتی ہیں کہ دیکھنے والے بس دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر ان کے پرستاروں کی تعداد 25ہزار سے زائد ہے، جو ان کے حسن کی تعریفیں کرتے تھکتے نہیں ہیں۔
ماریہ کا تعلق سربیا کے دارالحکومت بلغراد سے ہے لیکن ان کے پرستار دنیا بھر میں پھیلے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر حسن کے جلوے ہی نہیں دکھاتی ہیں بلکہ اکثر و بیشتر صحت کے متعلق مفید مشورے بھی دیتی ہیں، خصوصاً ورزش کے ذریعے خود کو فٹ رکھنے کے بارے میں ان کے مشورے بہت مفید ہوتے ہیں

Post a Comment

0 Comments